All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
سوزوکی پک اپ چنگ چی ڈرائیور درکار ہے 0
1 / 1

سوزوکی پک اپ چنگ چی ڈرائیور درکار ہے

Zia Colony, Faisalabad
2 weeks ago
Description
میڈیسن اور چنگ چی رکشےکے ساتھ سپلائی کے لئے ڈرائیور درکار ہےتنخواہ کے علاوہ کمیشن دیا جاتا ہے۔ کم از کم میٹرک کیا ہوا ہو۔ لوکل اور آؤٹ دونوں ایریا۔ محنتی اور تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ شناختی کارڈ کی کاپی، پاسپورٹ سائز تصویر، ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست اور میڈیکل سٹور یا فارمیسی کی شخصی ضمانت کے ساتھ رابطہ کریں۔نوکری پکی ہونے کی صورت میں سوشل سکیورٹی اور اور اولڈ ایج بینیفٹ بھی دیا جائے گا۔ دیے ہوئے فون نمبر پر رابطہ کیجئے۔شام پانچ بجے کے بعد جواب نہیں دیا جائے گا۔
Location
Pakistan
Ad id 1087224081
Report this ad