Description
گراؤنڈ فلور پر پارک کے سا منے گھر میں 2 میں سے ایک کمرہ کرائے پر دستیاب ہے
اہم: براہ کرم مکمل غور سے پڑھیں
یہ مکمل گھر کا اشتہار نہیں ہے اور صرف مرد حضرات کے لیے دستیاب ہے۔کمرے کا کرایہ 9,000 ہزار روپے فائنل ہے. بجلی گیس اور پانی کی سہولت موجود ہے۔ اور یوٹیلٹی بلز مہینے کے اخر پر سب پہ تقسیم ہو جاتے ہیں۔
اور گراؤنڈ فلور پر ایک واش روم ہے جسے دو روم استعمال کر سکتے ہیں
گھر کے سامنے ایک خوبصورت پارک بھی ہے اور پرسکون ماحول سے اراستہ ہے۔
برائے مہربانی صرف کمرہ کے لیے رابطہ کریں ہمارا کوئی پراپرٹی کا کام نہیں ہے۔ فیملیز رابطہ کرنے سے گریز کریں۔
Address:
Bilal Park, Bilal Block, Nishtar Colony Lahore
نشتر کالونی، فیروز پور روڈ، لاہور۔